13 Palestinians killed in Gaza by Israeli bombing

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-09


(eNews.pk) - The Israeli government by the Hamas rocket attacks came justify the bombing in Gaza killed 13 unarmed Palestinian civilians, including women and children, people over 90 are injured. According to foreign news agencies and emergency services Zionist army against Hamas "Protect Age" of air operation under which the Israeli Air Force missile strike in Gaza is different, the Zionist aggression on Gaza's southern and carried out attacks in the region so far 13 Palestinians were killed and over 90 injured.













غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 13 فلسطینی شہید ، 90 سے زائد زخمی


اسرائیلی حکومت نے حماس کی جانب سے راکٹ حملوں کو جواز بناکر غزہ میں بمباری کرتے ہوئے 13 نہتے فلسطینی شہریوں کو شہید جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 90 سے زائد افراد کو زخمی کردیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے اور ایمرجنسی سروسز کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے حماس کے خلاف ” پروٹیکٹیو ایج ” کے نام سے فضائی آپریشن جاری ہے جس کے تحت اسرائیلی فضائیہ غزہ کے مختلف علاقوں میں میزائل حملے کررہی ہے، صیہونی جارحیت کے دوران غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقے میں کئے گئے حملوں میں اب تک 13 فلسطینی شہید جبکہ 90 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، اسرائیلی فوج کی بمباری سے گزشتہ 2 روز میں جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ تازہ اسرائیلی حملے میں خان یونس میں گھروں کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس میں 7 افراد شہید ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
Post your comments regarding:
13 Palestinians killed in Gaza by Israeli bombing
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3